Aaj TV English News - News

مسلم لیگ (ن) آج فتح جنگ میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی
اٹک :مسلم لیگ (ن) آج فتح جنگ میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی ، مریم نواز کے علاوہ دیگر مرکزی قیادت خطاب کرے گی۔

مسلم لیگ ن آج اٹک کی تحصیل فتح جنگ میں بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے، جلسے سے نائب صدر (ن)لیگ مریم نواز کےعلاوہ دیگر مرکزی قیادت خطاب کرے گی۔

جلسہ گاہ میں اس وقت تیاریوں کے حوالےسے مقامی قیادت موجود ہے، جلسےکا ٹائم آج  شام 4  بجے رکھا گیا ہے۔

اس وقت پارٹی کارکن موٹرسائیکل ریلی نکالنے میں مصروف ہیں، مرکزی قیادت کیلئے بہت بڑا  اسٹیج تیار کیا جا رہا ہے۔