Aaj TV English News - News

کراچی میں مختلف واقعات و حادثات میں 10 افراد زخمی
کراچی: کراچی میں عید کے دوسرے روز مختلف واقعات و حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

چھیپا ذرائع کے مطابق گذشتہ روز (عید کے دوسرے روز) پوائزن گیس اور جھلسنے کے واقعات میں 8 بچے اور دو عورتیں  زخمی ہوگئی ہیں۔

چھیپا  ذرائع نے آج نیوز ڈیجیٹل کو بتایا کہ گذشتہ روز کے دوران ایک بچہ مشین میں ہاتھ آنے  ، دو پوائزن گیس ،  تین جھلسنے جانے کے سمیت مختلف واقعات میں 8 بچےاور ایک 26 سالہ لڑکی زخمی ہوگئے ، جن میں سے 3 کو فوری طبی امداد  کیلئے سول اسپتال لے جایا گیا۔

جبکہ ٹائم نیوز کے مطابق ، عید کے پہلے روز شہر میں مختلف واقعات اور حادثات میں 9 افراد ہلاک, 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے مختلف ہسپتالوں میں  لے جایا گیا۔