Aaj TV English News - News

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان
کراچی :محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کردیا جبکہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، شام میں مٹی اور گرد آلود ہواؤں کی رفتار مزید تیز ہوگی۔

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کا راج ہے،شہر قائد  میں گزشتہ دنوں پڑھنے والی شدید گرمی کا زور آج ٹوٹ جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج دوپہر سے شام تک گرد  آلود طوفانی ہوائیں چلیں گی،دوپہر سے شام تک چلنے والی تیز گرد  آلود ہواؤں کے باعث بل بورڈز بھی گرنے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔

گرمی کی شدت میں کمی آئی تو شہریوں نے بھی سکون کا سانس لیا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق جنوب مغرب سے چلنے والی  ہواؤں کی رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے عید کے دنوں میں  بھی گرمی کی شدت میں کمی رہے گی۔