Aaj TV English News - News

سورج آج بھی آگ برسائے گا ، ملکی میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
اسلام آباد:سورج آج  بھی آگ برسائے گا ، ملکی میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیاست نے شہریوں کو احتیاط کی تلقین کردی۔

سورج آج بھی آگ برسا رہا  ہے، بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں، بے نظیرآباد سے رحیم یارخان تک اکثر علاقوں کا درجہ حرارت50 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے، موسم شدید گرم ہونے کے باعث ملک کے میدانی علاقوں کے شہری احتیاط کریں، شہید بینظیرآباد، جیکب آباد، لاڑکانہ اور رحیم یارخان میں درجہ حرارت میں 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان ،جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں گرد آلود ہواؤں کا راج رہے گا تاہم کچھ مقامات پرہلکی بارش کا امکان ہے ۔

کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی گرد آلود ہواؤں کاراج رہے گا ،شمالی علاقہ جات اوربالائی خیبرپختونخوا میں موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔