Aaj TV English News - News

وزیراعظم کا وعدہ وفا نہ ہوسکا، بجلی شارٹ فال میں واضح کمی ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کا فرق 3200 میگاواٹ رہ گیا، پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی تیکنیکی خرابیاں لوڈ شیڈنگ کی وجہ قرار دے دیں۔

آج نیوز کے مطابق وزیراعظم کی مئی سے لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت پر مکمل عملدرآمد تو نہ ہوسکا تاہم گرمی کے ستائے عوام کچھ ریلیف ضرور مل گیا ہے۔

ذرائع پاورڈویژن کے مطابق ہیں کہ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 800 میگاواٹ جبکہ طلب 22 ہزارمیگاواٹ ہے بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار200 میگاواٹ رہ گیا۔

تاہم شارٹ فال کم ہونے پر 70  فیصد لوڈ شیڈنگ ختم کردی گئی حالیہ لوڈ شیڈنگ کی بڑی وجہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی تیکنیکی خرابیاں ہیں۔

واضح رہے کہ ہائی لاسزکے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔