Aaj TV English News - News

ریال میڈرڈ نے ریکارڈ 35ویں مرتبہ اسپینش فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
میڈرڈ: ریال میڈرڈ نے اسپانیول کو شکست دے کر ریکارڈ 35ویں مرتبہ اسپینش فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔

رپورٹس کے مطابق ریال میڈرڈ نے اسپانیول کو 0-4 سے پچھاڑ کردیا جس کے بعد اس نے ریکارڈ 35 ویں بار اسپینش فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنےنام کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق  ایونٹ کے ابھی 3 راؤنڈ باقی ہیں لیکن ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود سیویا کی ٹیم سے 17 پوائنٹس آگے ہونے کے سبب ٹرافی ریال میڈرڈ کے نام ہوگئی۔

ٹیم کی فتح پر مداحوں نے میڈرڈ کی سڑکوں پربھرپورجشن منایا، ڈیڑھ لاکھ مداح سٹی سینٹرپہنچ گئے، کھلاڑیوں نے اوپن ٹاپ بس میں شہرکا چکرلگایا۔