Aaj TV English News - News

آئین توڑنے والے اسپیکر کو ہیرو قرار دیا جارہا ہے: وزیراعلی پنجاب
بہاولپور: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئین توڑنے والے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو ہیرو قرار دیا جارہا ہے۔
بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آئین وقانون توڑنے کی بیماری وفاق سے چلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کوتین ہفتے تک آئینی بحران سے دوچار کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں کہ بہاولپورمیں اسپیڈو بس چلے اورعوام کو سفر کی بہترین سہولت میسر ہو۔