Aaj TV English News - News

حمزہ شہباز کی حلف برادری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
لاہور ہائیکورٹ  میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برادری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ  میں نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برادری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج شام 7 بجے جسٹس جواد حسن سنائیں گے۔

حمزہ شہباز تقریبِ حلف برداری کی تاخیری سے متعلق تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرچکے ہیں جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ حلف سے متعلق احکامات جاری کر چکی ہے تاہم عدالتی احکامات پرعملدرآمد نہیں کیا جا رہا، گورنرپنجاب نے ایک بار پھر عدالتی حکم ماننے سے انکارکردیا ہے۔

خیال رہے کہ لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری کیلئے صدر علوی کو نمائندہ مقرر کرنے جبکہ گورنر پنجاب عمر سرفراد چیمہ کو حلف لینے یا نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت دی تھی تاہم کسی بھی عدالتی فیصلے پرعمل نہیں ہوسکا ہے۔