Aaj TV English News - News

نظریےکو کھو نے والی قوم کا وجود ختم ہوجاتا ہے، عمران خان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے کہا ہے کہ قوم دعا کرے کہ ہم اپنی آزادی کی راہ میں حائل زنجیریں توڑ سکیں،نظریے کو کھو نے والی قوم کا وجود ختم ہوجاتا ہے۔

اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ پر شب دعا کا اہتمام کیا گیا، عالم دین مولانا طارق جمیل نے دعا کرائی، ایف نائن پارک میں بھی شہریوں نے بڑی اسکرین کے ذریعے دعا میں شرکت کی۔

دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا  کہ یاد رکھو کہ  جو قوم نظریے کو کھو بیٹھتی ہے اس کا وجود ختم ہوجاتا ہے، پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بننا تھا، مدینے کی ریاست کے اصولوں پر کھڑاہونا تھالیکن  ہمیں جس پاکستان کی طرف جانا تھا بدقسمتی سے نہیں جا سکے، ہمیں پاکستان کو مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑا کرنا چاہیئے۔

عمران خان کا مزیدکہنا تھا کہ ہماری آزادی میں مداخلت ہوئی ہے، باہرسے سازش کرکے ہم پر پُتلےمسلط کئے گئے ہیں ،ہم سب کو پاکستان سے متعلق علامہ اقبال کے خواب کو سمجھنا ہوگا، ہمیں سمجھنا ہوگا کہ پاکستان کو کوئی عام ملک نہیں بننا تھا،  ہمیں ریاست مدینہ کے اصولوں پر ایک عظیم قوم بننا تھا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ  قوم دعا کرے کہ ہم اپنی آزادی کی راہ میں حائل زنجیریں توڑ سکیں۔