Aaj TV English News - News

مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی
لاہور:مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی ،جس پر عدالت نے کیس نمٹادیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل 2رکنی بینچ نے مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کیلئے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی، عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر کیس نمٹادیا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز مریم نواز پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے سماعت سے معذرت کے بعد 3بینچز تحلیل ہوئے ۔

بعد ازاں درخواست پر سماعت کیلئے چوتھی مرتبہ   جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم  پر مشتمل نیا 2 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا تھا۔