Aaj TV English News - News

پاکستان ریلوے کاعید الفطر پر کراچی سے 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
کراچی: پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر کراچی سے 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔

عید کی خوشیاں اپنوں کے ہمراہ منانے کیلئے پردیسیوں کیلئے عید اسپیشل ٹرین  کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 29اپریل کو کراچی سے پشاور جبکہ دوسری  30 اپریل کو کراچی سے لاہور روانہ ہوگی۔

پردیسیوں نے بھی عید اپنوں  کے سنگ منانے کیلئے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا،  ٹکٹ کاؤنٹر رش لگا ہے۔

کراچی سے پشاور جانئوالی ٹرین میں ایک ہزار اور دوسری اسپیشل ٹرین میں 986مسافروں کی گنجائش ہوگی۔