Aaj TV English News - News

نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے۔

افطار ڈنر کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تقرری آئین کا تقاضا ہے اس لیئے نئے سربراہ پاک فوج کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی۔

شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان کے خلاف بات اور سازش کرنے  کی آئین میں سخت سزا ہے، اگر ایسا ہوا تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ فرح گوگی کے معاملے کے حقائق سب کے سامنے لائیں گے اور بیرونی مداخلت کی تحقیقات کمیشن سے کرائی جاسکتی ہیں۔