Aaj TV English News - News

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، دو جوان شہید
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں لانس نائیک عمر علی خان اور سپاہی محمد سراج الدین شہید ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیئے پرعزم ہے اور  بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔