Aaj TV English News - News

حکومت کا نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کادوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ سے منصوبہ مکمل کرنے کیلئے بریفنگ لی جائے گی،  وفاقی وزیر احسن اقبال بھی منصوبے پر تفصیلی بریفنگ لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نارووال اسپورٹس سٹی منصوبہ مکمل کرنے کیلئے سفارشات مرتب کی جائیں گی، منصوبے کے تحت 14مختلف کھیلوں  کے اسٹیڈیمزبنائے جانے تھے۔

نارووال اسپورٹس سٹی منصوبہ 2018مں  اپنی تکملی کے آخری مراحل مں  تھا تاہم  عمران خان کے دور حکومت میں منصوبے کو100  فیصد مکمل نہیں  ہونے دیا گیا، 3ارب لاگت کا منصوبہ مکمل ہونے کی بجاے سرد خانے کی نظر رہا ۔