Aaj TV English News - News

وزیراعظم نے صدر مملکت کو وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف سے متعلق یاد دہانی خط لکھ دیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف سے متعلق  یاد دہانی خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ صدر عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے پابند ہیں، عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں صرف توہین عدالت تک ہی بات محدود نہیں رہے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر عارف علوی کو خط گزشتہ خط کا تسلسل ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے نو منتخب وزیر اعلیٰ کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں حلف لیا جائے، صدر مملکت کسی کو نامزد کریں، عدالت عالیہ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سخت نتائج سامنے آئیں گے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا صوبہ گزشتہ 23 دن سے بغیر کسی حکومت کے چل رہا ہے،صوبے کے انتظامی امور کو مزید التواء کا شکار نہیں رکھا جاسکتا۔