Aaj TV English News - News

دعا زہرہ کے بعد کراچی میں ایک اور مبینہ اغوا کا معاملہ
کراچی میں اب تک 14 برس کی دعا زہرہ کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوا ہے کہ شہر میں اس نوعیت کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔

نمرہ نام کی ایک لڑکی 20 اپریل کو کراچی کے علاقے سعود آباد سے اغوا ہوئی۔

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے آج نیوز کو بتایا کہ دعا زہرہ کے کیس میں ابھی تک کوئی ایسی چیز سامنے نہیں آئی ہے۔

دعا زہرہ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

•   دعا زہرہ کو کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے 16 اپریل کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔

•   14 برس کی دعا زہرہ کے مبینہ اغوا کے بعد اس کے والد نے پولیس میں شکایت درج کراوئی تھی۔

•   بعد ازاں ایک سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں ایک لڑکی کو اکیلے گھر سے نکل کر ایک گاڑی میں بیٹھتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ یہ فوٹیج دعا زہرہ کی ہے۔ تاہم ان کے والد کا کہنا تھا کہ فوٹیج میں دکھائی گئی لڑکی دعا زہرہ نہیں ہے۔