Aaj TV English News - News

کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھ نکال دیں گے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہےکہ کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھ نکال دیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز دن رات سازشوں اور تھریٹس کیخلاف کام کر رہی ہیں، اگر کسی نے پاکستان کیخلاف کوئی بھی سازش کرنے کی کوشش کی تو اسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھ نکال دیں گے، ملک کے انٹیلی جنس ادارے اور ایجنسز ملکی دفاع کیلئے بھرپور کام کررہے ہیں۔