Aaj TV English News - News

صدر مملکت نے ایوانِ صدر اور وفاقی حکومت میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے ایوانِ صدر اور وفاقی حکومت میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  صدر عارف علوی معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پرآمادہ ہوگئے ہیں،وہ  آج 3وفاقی وزراء اورایک وزیر مملکت سے حلف لیں گے۔

آج حلف اٹھانے والے وفاقی وزراء میں چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور مسلم لیگ (ق) کے رہنماء چوہدری سالک حسین، بی این پی (مینگل) کے آغا حسن بلوچ اور (ن) لیگ کے میاں جاوید لطیف شامل ہیں جبکہ  بی این پی  (مینگل) کے محمد ہاشم نوتیزئی بطور وزیرمملکت حلف اٹھائیں گے۔

واضح رہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم شہبازشریف اور کابینہ ارکان سے حلف نہیں لیا تھا۔