Aaj TV English News - News

خیبر اور جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے 2 واقعات، 6 افراد جاں بحق
پشاور:خیبر اور جنوبی وزیرستان میں  فائرنگ کے 2 واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

خیبر کے علاقے تحصیل باڑہ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جاں بحق افراد میں ایک آئی بی انسپکٹر امجد،2راہگیر اور باورچی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں اےایس آئی ناصرخان اورآئی بی اہلکارگل نبی شامل ہیں۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ 2ملزمان نے پولیس چوکی پر فائرنگ کی۔

دوسری جانب جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے زیڑی نور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔

لاشوں کو شولام اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ جاں بحق افراد کی شناخت عابد اور نصرالدین کےنامو سے ہوئی ہے۔