Aaj TV English News - News

سیکیورٹی خدشات کےباعث عمران خان جلسہ گاہ نہ آئیں، ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی قیادت کو خط لکھ دیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینارِ پاکستان پر جلسے سے متعلق ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف قیادت کو لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں لکھا گیا ہے کہ مینارپاکستان جلسےمیں سیکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان جلسہ گاہ نہ آہیں بلکہ ویڈیو لنک ذریعے خطاب کریں۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کے خط پر ردِ عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر مذاق نہ کریں، سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو استعفی دیں، حساس ادارے اگر عمران خان کو سیکیورٹی نہ دے سکیں تو ہمیں ان کی ضرورت نہیں ہے۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے لاہور میں منارِ پاکستان پر21 اپریل بروز جمعرات کو جلسے کا اعلان کیا تھا جس میں سابق وزیراعظم عمران خان جلسہ گاہ سے خطاب کریں گے۔