Aaj TV English News - News

الیکشن کمیشن کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار
ايف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ نے اليکشن کمیشن اور عملے کو دھمکی دينے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل انوسٹیگیشن ایجسنی لاہور کے انسداد دہشتگردی ونگ نے الیکشن کمیشن اور عملے کو دھمکی دینے والے شخص احسن کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس حوالے سے ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ احسن سیاسی جماعت کا کارکن ہے اور اس کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے حکام نے کہا کہ ملزم نے اپنے لیڈر کےخلاف ممکنہ فیصلے پر اليکشن کميشن کو سنگين نتائج کی دھمکياں دیں تھيں۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر حکومتی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا کمپین چلانے والوں کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرچکی ہے۔