Aaj TV English News - News

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج حلف اٹھائیں گے
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج گورنرہاوس لاہورمیں ہوگی، وزیراعظم شہبازشریف تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گئے۔

آج نیوز کے مطابق حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب سے متعلق گورنرپنجاب اور سی ایم سیکرٹریز نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو آگاہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون نے 600 مہمانوں کی لسٹ بھی تیارکر لی ہے، وزیراعظم شہبازشریف اور مریم نوازسمیت مسلم لیگ کے رہنما اور بیوروکریٹس بھی حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

دوسری جانب گورنر پنجاب حمزہ شہبازسے حلف لینے کا فیصلہ نہیں کر سکے ، حمزہ شہباز سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف لیں گے۔