Aaj TV English News - News

ریحام خان کا پرویز الٰہی کے ’ٹوٹے ہاتھ‘ پر انوکھا تبصرہ
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر انوکھا تبصرہ کرڈالا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے، جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین (Pyodine ) سے ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلی کے انتخاب کے  سلسلے میں ہنگامہ آرائی کے چوہدری پرویز الہٰی بھی زد میں  آنے سے زخمی ہوگئے تھے۔