Aaj TV English News - News

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف ڈی ایس پی شہزاد منظورسارجنٹ ایٹ آرمز پنجاب اسمبلی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مقدمہ اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیاہے۔

ایف آئی آر کے متن کےمطابق ڈپٹی اسپیکر ایوان میں داخل ہوئے تو کچھ ایم پی ایز نے حملہ کرتےہوئے دوست محمد مزاری پر مکے برسائے۔

ڈپٹی اسپیکر کو حملہ آوروں سے بچا کر دفتر منتقل کیا گیا،اسی دوران مہمانوں کی گیلری سے چند نامعلوم افراد ایوان میں داخل ہوئے اور حملہ آوروں نے ایوان میں موجود اراکین کو زدوکوب کیا۔