Aaj TV English News - News

بہاولپور: نامعلوم شخص نے خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی
بہاولپور کے علاقے جاوید کالونی میں نامعلوم شخص نے خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔

آج نیوز کے مطابق بہاولپور کے علاقے جاوید کالونی میں افسوس ناک واقعہ  پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزم نے خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 35 سالہ آسیہ بری طرح جھلس گئی جس کو تشویشناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون گزشتہ رات ہوٹل پر کھانا لینے گئی تھیں، جہاں اُس کی ایک نامعلوم شخص سے تکرار ہوئی تھی۔

مزید براں تکرار کے نتیجے میں آج صبح کے اوقات میں وہ نامعلوم شخص خاتون کے گھر میں داخل ہوا اور 35 سالہ آسیہ پر پٹرول ڈال کر خاتون کو آگ لگادی۔

تاہم پولیس تھانہ صدر نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے، خاتون کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔