Aaj TV English News - News

قومی اسمبلی: اسپیکر کا انتخاب 16 اپریل کو ہوگا
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 16 اپریل کو ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے شیڈول جاری ، کاغذات نامزدگی 15 اپریل تک جمع کروائی جاسکیں گی۔

تفصیلات کے مطابق  قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تمام اراکین قومی اسمبلی کو مراسلے بھجوا دئیے گئے ہیں، ان مراسلوں کے مطابق اسپیکر کا انتخاب 16 اپریل کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کیا جائے گا۔

اسپیکر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی 15اپریل دن 12 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی شعبہ قانون سازی برانچ سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

نئے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کی کارروائی اور طریقہ کار کے قاعدہ 2007 کے قاعدہ 9 کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔

یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ سابق اسپیکر اسد قیصر کے استعفیٰ کی وجہ سے خالی ہے۔