Aaj TV English News - News

سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کیا ہیں؟
اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈیوژن نے سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار کے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ملک بھر میں تمام سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات اور ہفتہ صبح 8 بجے سے 3 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کو دفاتر صبح 8 سے دوپہر 1 بجے تک کام کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 تعطیلات ختم کردی ہیں جس کے تحت سرکاری ملازمین کے لیے ہفتے میں صرف اتوار کے روز کی تعطیل ہوگی۔

خیال رہے کہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں نئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر دفتری اوقات صبح 8 بجے سے شروع کر دیے گئے ہیں۔