Aaj TV English News - News

قیادت کوئی بھی ہو جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کیلئے اہم سمجھا، ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کا کہنا ہے کہ امریکا قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہے، پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں،قیادت کوئی بھی ہوجمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کیلئے اہم سمجھا۔

مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ قیادت کوئی بھی ہوخوشحال اورجمہوری پاکستان امریکی مفادات کلئےک اہم ہے اوراس بات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

جین ساکی کا مزید کہنا تھا کہ ہم آئینی اورجمہوری اصولوں پرپرامن طریقے سے عملدرآمد پریقین رکھتے ہیں اورقانون کی حکمرانی اورقانون کے تحت مساوی انصاف کے اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ہمیشہ خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے اہم سمجھا ہے اور قیادت کوئی بھی ہو اس میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔

امریکی صدرکے وزیراعظم شہبازشریف کو فون کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی  کا کہنا تھا کہ مستقبل میں فون کالز کے بارے میں اس وقت میرے پاس کہنے کوکچھ نہیں ہے۔