Aaj TV English News - News

جہانگیر ترین 16 اپریل کو لاہور پہنچیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین 16 اپریل کو لاہور پہنچیں گے، جہانگیر ترین کے ذاتی معالجین نے انہیں سفر کی اجازت دے دی۔

اس حوالے سے ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے 15 اپریل کی لندن سے لاہور کی ٹکٹ بک کروا لی ہے، گروپ کے تمام ارکان جہانگیر ترین کا ائیرپورٹ پراستقبال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لاہور پہنچے کے بعد علیم خان، چوہدری سرور، اسد کھوکھر اور دیگر رہنماوں سے ملاقات کریں گے، ملاقاتوں کے بعد جہانگیر ترین آئندہ کیلئے مشترکہ لائحہ عمل بھی دے سکتے ہیں۔

جہانگیر ترین کی مسلم لیگ نواز کے رہنما شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے بھی ملاقات متوقع ہے۔