Aaj TV English News - News

گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کے مستعفی ہونے کا امکان
لاہور:عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ کے مستعفی ہونے کا امکان  ہے۔

لاہورمیں آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب عمر سرفرار چیمہ نے کہا ہے کہ آج پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کروں گا، گورنر کے عہدے پر رہنا ہے یا نہیں فیصلہ کمیٹی کرے گی۔

عمرسرفراز چیمہ نے مزیدکہا کہ عہدوں کی خواہش نہیں اب عزت سے رہنا ہے، عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ہوگا۔