Aaj TV English News - News

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے  مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات  اور وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست دائر کی گئی ، جسے عدالت نے سماعت کیلئے مقرر بھی کردیا ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 11 اپریل کوسماعت کریں گے جبکہ درخواست شہری مولوی اقبال حیدر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

درخواست میں فواد چوہدری ، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایاگیا کہ سیکرٹری داخلہ کو وزیراعظم اور وزراء کیخلاف مبینہ خط سے متعلق انکوائری کا حکم دیا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ درخواست پر فیصلہ ہونے تک وزیر اعظم، وزراء اور اسد مجید کا  نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔