Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کروا دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے منحرک اراکین قومی اسمبلی کے خلاف آئین کے آرتیکل 63 اے کے تحت اسپیکر اسد قیصر کے پاس جمع کروا دیا ہے۔

آج نیوز کے مطابق جمع کروایا گیا 20منحرف اراکین کےخلاف ریفرنس آرٹیکل63اےکےتحت  پارٹی سربراہ عمران خان نے بھیجا جسے پی ٹی آئی چیف و ہپ  عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حوالے کیا۔

ریفرنس کے متن کے مطابق منحرف اراکین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پرمنتخب ہوئے تاہم بعدِ ازاں انہوں نے حکمران جماعت چھوڑ کر اپوزیشن میں شمولیت اختیار کی، ان اراکین کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے لیکن ان شو کاز توٹسز کا منحرف اراکین نے خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔

ریفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی کو  منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کارروائی شروع کرنے کی اسدعا کی گئی ہے۔