Aaj TV English News - News

کچھ لوگ ملک کو آئینی بحران کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئین کا حلف لیا ہے، کچھ لوگ ملک کو آئینی بحران کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نےکہا کہ  لگتا ہے کہ اس اہم کیس کی آج آخری نشست ہے، ہمارے وکلاء اپنے دلائل آج مکمل کر لیں گے، آرٹیکل 69 کی روح ہے کہ پارلیمنٹ کے معاملات پارلیمنٹ میں رہنے چاہئیں، اسپیکر کی رولنگ فائنل ہوتی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین کے مطابق ریاست کے ہر عضو کی اپنی ذمے داری ہے اور آئین بنانے والوں نے بڑا واضح مؤقف دیا ہوا ہے۔

سابق وزیرخارجہ  نے کہا کہ مشترکہ اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے آئین شکنی کی ہے جبکہ ہمارا مؤقف ہے کہ اسپیکر کے پاس رولنگ کا مکمل اختیار ہےاور آرٹیکل 69 کے تحت اسے تحفظ حاصل ہے۔

پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ نئی صورتِ حال سامنے آئی ہے جسے سامنے رکھا، ہم جوڈیشل انکوائری کی گزارش کر سکتے ہیں، اگر جوڈیشل انکوائری ہوتی ہے تو میرے 7 سوال ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مراسلہ من گھڑت ہے تو آئیں اس کی تحقیقات کرا لیتے ہیں،فارن آفس ڈرامے نہیں کرتا بلکہ وہاں ذمہ دار لوگ بیٹھے ہیں۔