Aaj TV English News - News

پی ایم ایس اے اور کسٹمز کی بڑی کارروائی، 45 کروڑ روپے مالیت کی منشیات بر آمد
پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) اور پاکستان کسٹمز  نے مشترکہ انسداد آپریشن کرتے ہوئے 45 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات بر آمد کرلی ہے۔

حکام کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں ایک غیر ملکی کشتی سے 3 ہزار کلو گرام حشیش برآمد کی گئی جس کی مالیت 45 کروڑ پاکستانی روپے ہے جبکہ آپریشن میں 7 اسمگلرز بھی دھر لیے گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ منشیات کو اسمگلروں کے ساتھ مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے پاکستان کسٹمز کے حوالے کردیا گیا ہے۔