Aaj TV English News - News

سپریم کورٹ کے باہر فوادچوہدری اور صحافیوں میں شدید تلخ کلامی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری اورصحافیوں میں شدید تلخ کلامی ہو گئی جس پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کر دیا۔

سپریم کورٹ کے باہر پی  ٹی آئی رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران صحافی مطیع اللہ جان نے فرح خان سے متعلق اسد عمر سے سوال کر تے ہوئے پوچھا کہ ’فرح گجر کہاں بھاگی؟۔

جس پر فواد چوہدری بیچ میں آئے اور کہا کہ  پہلے میں بات کرلوں تاہم مطیع اللہ جان اپنے سوال پر بضد رہے اور کہا کہ پہلے میرے سوال کا جواب دیں،جواب میں فواد چوہدری نے صحافی کو کہا کہ 'آپ تو کرائے کے ٹٹو ہیں'۔

فواد چوہدری کے نامناسب الفاظ پر وہاں موجود دیگر صحافیوں نے پی ٹی آئی رہنما ؤں کی میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا اور فواد چوہدری سے معافی کا مطالبہ کیا ۔

تاہم فواد چوہدری نے معذرت سے انکار کر دیا اور  دونوں پی ٹی آئی رہنما میڈیا ٹاک  ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔