Aaj TV English News - News

دیکھنا ہے سپریم کورٹ آئین کا دفاع کرے گا یا ماضی کے فیصلے برقرار رہیں گے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ دیکھنا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کا دفاع کرے گا یا ماضی کے فیصلے برقرار رہیں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئین توڑنے والے پر آرٹیکل 6لگتا ہے، اب امتحان سپریم کورٹ کا ہوگا، ملک میں آئین کو چوری کرنے کی کوشش ہے، ملک کا صدر، وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزراء سازش کرکے آئین توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، ملک کے آئین کو توڑنے والے نام نہاد الیکٹڈڈ لوگ ہیں۔

رہنماء ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام دیکھنا چاہتی ہے کہ سپریم کورٹ آئین کا دفاع کرے گا یا ماضی کے فیصلے برقرار رہیں گے،ماضی کے فیصلوں کو عوام نے قبول نہیں کیا۔

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ آج ملک کی سیاسی اور قانونی اور آئینی تاریخ کا فیصلہ ہے،پاکستان کا اہم ترین کیس ہے ،جمہوری عمل جاری تھا اس کو توڑا گیا،اب پنجاب میں بھی کوشش ہو گی کہ ووٹنگ نہ ہو،ان لوگوں کو پاکستان کی عوام کبھی قبول نہیں کریں گے،الیکشن ایک ثانوی حیثیت رکھتے ہیں، آج نہیں تو کل الیکشن تو ہونے ہی ہیں۔