Aaj TV English News - News

ذوالفقار علی بھٹو کی 43ویں برسی آج منائی جارہی ہے
لاڑکانہ: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 43ویں برسی آج منائی جارہی ہے، گڑھی خدا بخش بھٹو میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 43 ویں برسی آج منائی جارہی ہے،گڑھی خدا بخش بھٹو میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا،مزار پر کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

کارکنان ذوالفقارعلی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دیکر پھول چڑھارہے ہیں،شہدا ءکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔

تقریبات میں شرکت کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور جیالوں کی آمد کا سلسلہ شام تک جاری رہےگا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کیےئاجگہ جگہ بینرز بھی لگادیئے گئے،بلاول بھٹو زرداری تقریب سے خطاب کریں گے ۔