Aaj TV English News - News

بہاولپور: مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار ہونے میں کامیاب
بہاولپور کے علاقے نورنگ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے کچھ ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے بستی جمرانی کے علاقے سے موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کی، اطلاع ملنے پر تھانہ نوشہرہ جدید پولیس نے علاقہ ناکہ بندی کر دی۔

ڈاکوؤں نے نورنگ کے قریب پولیس ناکے پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم  پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 5 ڈاکو مارے گئے۔

ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں محمد صدیق عرف ڈوڈو ، محمد سعید عرف شیدو ، بشیر احمد ،کریم بخش اور محمد رفیق ہلاک شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کے کچھ ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے، ہلاک ڈاکوؤں سے چھینی گئی موٹر سائیکل، 2 کلاشنکوف، 3 پستول اور بڑی تعداد میں گولیاں برآمد ہوئیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو قتل، ڈکیتی اور زیادتی سمیت متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔