Aaj TV English News - News

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ۔

متحدہ اپوزیشن اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی میدان میں آ گئی، اپوزیشن  نے وزیراعظم کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ۔

اسپیکر اسد قیصر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر اور شاہدہ اختر علی نے جمع کروائی۔

یاد رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے  11بجے طلب کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر کیخلاف تحریک عدم اعتمادکوسرپرائزقراردے دیا۔