Aaj TV English News - News

حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو عہدے سے برطرف کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے  گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو عہدے سے برطرف کردیا۔

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وفاقی حکومت نے گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے، نئےگورنرپنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے، نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 3, 2022

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکرقائم مقام گورنر ہوں گے۔

گورنر پنجاب کی برطرفی کے بعد گورنر کے اختیارات قائم مقام ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے پاس چلے گئے،ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری قائم مقام گورنر پنجاب بن گئے،اب پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر کے بجائے پینل آف چئیرمین کریں گے۔

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو کس کے کہنے پر برطرف کیا گیا؟

ذرائع کا  کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کوچوہدری پرویز الٰہی کے کہنے پر برطرف کیا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری محمد سرور پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں (ن) لیگ کے رہنماء حمزہ شہباز کیلئے مہم چلارہے تھے اور وہ وزارتِ اعلیٰ کے منصب کیلئے پرویز الٰہی کی مخالفت کررہے تھے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے شکایت کی جس پر وزیراعظم نےمعاملے کا نوٹس لیتے ہوئے صدر کو گورنر پنجاب کی برطرفی کیلئے ایڈوائس کیا۔