Aaj TV English News - News

سنگدل خاوند نے تیل چھڑک کر بیوی کو زندہ جلا دیا
کامونکی: کوٹ شیخو میں بیٹا پیدا نہ ہونے پر سنگدل خاوند نے تیل چھڑک کر بیوی کو زندہ جلا دیا۔

تفصیلات کے مطابق کامونکی کے علاقے تمبولی 25 سالہ رہائشی صوبیہ کی شادی پانچ سال قبل کوٹ شیخو کے عتیق نامی نوجوان کے ساتھ ہوئی، مسلسل دو بیٹیوں کی پیدائش کے فوری بعد ان کا جھگڑا ہونا معمول بن گیا  تھا۔

تاہم چار ماہ قبل تیسری بیٹی کی پیدائش پر جھگڑا ہوا تو سفاک خاوند نے تیل چھڑک کر صوبیہ کو زندہ جلا دیا جس سے متاثرہ خاتون  موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

مقامی پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش کو  پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ واقعہ کے بعد ملزم اور جرم میں ملوث اس کے گھر والے تالے لگا کر فرار ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چاپے مارے جا رہے ہیں۔