Aaj TV English News - News

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
پشاور: رمضان المبارک 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، پاکستان میں پہلا روزہ کل 3 اپریل بروز اتوار ہوگا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے ماہِ صیام کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف مقامات پر چاند نظر آیا ہے اور پورے پاکستان میں ایک ہی دن روزہ رکھا جائے گا۔

مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت اجلاس چارسدہ روڈ پشاور پر قائم محکمہ اوقات کے دفتر میں منعقد کیا گیا، جس میں ہلال کمیٹی کی زونل اور اضلاعی کمیٹیاں اپنے اپنے مقامات بشمول مذہبی امور، کوہسار بلاک، اسلام آباد میں  شرکت کی۔

تاہم پنجاب کی زونل کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف لاہورمیں طلب کیا ہے جبکہ  چاند دیکھنےکیلیے محکمہ موسمیات اور سپارکو کی خدمات بھی حاصل گئی۔

خیال رہے کہ رویت ہلال ریسرچ کونسل کی طرف سے آج رمضان المبارک کا چاند  نظر آنے کی پہلے ہی پیش گوئی کردی  تھی۔