Aaj TV English News - News

ملک و قوم کے مفاد میں استعفیٰ دیا: عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  وزارت اعلیٰ کا منصب وزیراعظم اورعوام کی امانت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک و قوم اور پارٹی کے مفاد میں استعفیٰ دیا ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ مشکل وقت میں اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا ، ذات سے بڑھ کر ملک و قوم کا مفاد عزیز ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سپاہی ہوں اور رہوں گا، عوام کی خدمت کیلئے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالا اور دن رات کام کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزارتیں آنی جانی چیز ہیں، اصل چیز پارٹی اور عوام سے کمٹمنٹ ہوتی ہے۔