Aaj TV English News - News

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع جھلر فورٹ میں دہشت گردوں کی موجود گی کی اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ایک دہشت گرد کی شناخت زار سعد اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دیگر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے، دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔