Aaj TV English News - News

ملاکنڈ : دیر بالا میں بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق
مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع دیر بالا کے قریب ایک مسافر بس کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ بس ڈرائیور نے گاڑی کا کنٹرول کھو دیا اور وہ سڑک کے کنارے لگے حفاظتی بیرئیر کو توڑ کر کھائی میں جاگری، تاہم زخمیوں کو قریبی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دریں اثنا ایک بیان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

اس کے علاوہ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس ٹریفک حادثات کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 2020-21 میں 10,429 حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید بتایا کہ 9 ہزار 701 حادثات میں سے تقریباً 4 ہزار 721  خطرناک تھے اور  5 ہزار 708 معمولی نوعیت کے تھے۔

اس کے علاوہ ایسے واقعات میں 5000 سے زائد افراد ہلاک اور 12000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔