Aaj TV English News - News

رمضان سے قبل کھجوریں کتنی قیمت پر فروخت ہورہی ہیں؟
کراچی: رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی کھجور کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

آج نیوز کے مطابق کھجور بازار میں قیمتیں 180 روپے سے 2 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں۔

کراچی کے کھجور بازار میں سکھر، خیرپور، پنجگور، بلوچستان، ایران، عراق اور سعودی عرب کی کھجور دستیاب ہوتی ہیں۔

تاہم اسی سال بھی قیمتیں گذشتہ سال کی نسبت بڑھ گئی ہیں جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ کھجور کی قیمتیوں میں اضافے کی وجہ سے ہول سیل مارکیٹ میں فروخت میں بھی کچھ کمی آئی ہے۔

دریں اثنا سکھر کی اسیل کی قیمت 180 روپے، ایران کی مضافاتی 350 روپے جبکہ بصرہ کی کھجوریں 400 سو روپے  بازار میں فروخت ہورہی ہیں۔

اس کے علاوہ سعودی عرب کی سکری 15 سو روپے، اجوا کھجور 17 سو اور عنبر کی قیمت 2 ہزار روپے کلو ہے۔

واضح رہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کجھور دسترخوان کا لازمی جزو تصور کیا جاتا یے، جس وجہ اس کی مانگ میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔