Aaj TV English News - News

یہ حکومت اب ٹمٹماتا ہوا چراغ ہے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیپورکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ حکومت اب ٹمٹماتا ہوا چراغ ہے۔

آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ساری اپوزیشن اکٹھی ہوگی، یہ حکومت اب ٹمٹماتاہواچراغ ہے جسے صرف ایک پھونک کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے اسلام آباد میں حکومت  مخالف مہنگائی مکاؤ مارچ میں شرکت کے لیے جو یو آئی کے سربراہ  کی قیادت میں قافلہ دارالحکومت پہنچ گیا اور کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان جلسہ گاہ سے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔