Aaj TV English News - News

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملہ
سعودی عرب پر حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملہ کرتے ہوئے سعودی شہر جازان اور صامطہ کو نشانہ بنایا۔

عرب عسکری اتحاد کے مطابق حملے سےجازان شہر میں واقع بجلی کے ڈسٹری بیوشن سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ کئی گاڑیوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

حکام نے بتایا کہ نیشنل واٹر کمپنی کے ٹینکوں کو بھی نشانہ بنایا گیا لیکن حملے کے نتیجے میں خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہیں۔

عرب عسکری اتحاد نے بتایا کہ یمن نے مجموعی طور پر 9 ڈرون طیاروں سے حملہ کیا اور سعودی ایئر ڈیفنس نے جوابی کارروائی میں  6 یمنی ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کردیا۔