Aaj TV English News - News

لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کے دوران ایک خاتون سمیت 10زائرین جاں بحق
سہیون: حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس 3 روزہ  کے دوران ایک خاتون سمیت دس زائرین جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ  کے مشہور صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کے دوران ایک خاتون سمیت 10 زائرین جاں بحق ہوچکے ہیں۔

تاہم ایدھی ذرائع  نے بتایا کہ شدید گرمی اور بیماری زائرین کی موت کا سبب بنی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والے 10 افراد کا تعلق لاہور، فیصل آباد، صادق آباد اور دیگر شہروں سے ہے۔

مزید بتایا کہ مرنے والوں کی  کی میتیں ایدھی ایمبولینس سروس کے ذریعے آبائی شہروں کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔