Aaj TV English News - News

اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی موت کا معاملہ حل نہ ہوسکا، مقدمہ درج
اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل اقراء نذیر کی موت کا معاملہ حل نہ ہوسکا ، تھانہ آپبارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت کا معاملہ تاحال حل نہیں ہوسکا  تاہم تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ، ایس ایچ او کی مدعیت میں قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل کی موت انتہائی پراسراراورمشکوک حالات میں ہوئی  جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا  جبکہ ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

آئی جی اسلام آباد نے اعلیٰ پولیس افسران پرمشتمل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی،ابتدائی رپورٹ کے مطابق مرحومہ لیڈی کانسٹیبل کی موت زہریلی چیزکھانے سے ہوئی۔

تحقیقاتی کمیٹی بھی معاملے کی تہہ تک پہنچنے کلئےا تحقیقات میں بھی مصروف ہے، لواحقین اورپولیس افسرسمیت دیگرساتھیوں کے بیانات قلمبند کئے جائیں گے ۔